pervaiz khattak reject party grouping

کے پی کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے الیکشن ملتوی کرنے کے لیے چیف الیکشن کمیشنر پاکستان کو خط لکھ دیا

کے پی کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے الیکشن ملتوی کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا . ان کا کہانا خط میں کہنا تھا کے صوبے میں سیاسی صورتحال خراب جس کی وجہ سے عوام میں بے اعتمادی پائی جاتی ہے. ایسی صورتحال میں بروقت الیکشن کروانے سے الیکشن کے نتائیج شفاف نہیں آئیں گے جس کی وجہ اے الیکشن کچھ عرصے کے لیے ملتوی کر دیے جائیں
اس سے قبل بلوچستان اسمبلی میں الیکشن دیر سے کروانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں