PEMRA And Government Negotiation

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں میڈیا کمیشن کیس کی چیمبر میں سماعت‏

‏اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں میڈیا کمیشن کیس کی چیمبر میں سماعت‏ ہوئی

ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ پیمراکی تنظیم نوکیلیےحکومت اور درخواست گزارحامدمیرکے درمیان معاملات طے پا گئے،
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
پیمرا اتھارٹی کا چیئرمین وفاقی حکومت تعینات کرے گی اتھارٹی ایک چیئرمین اور 8 ممبران پر مشتمل ہو گی صوبائی حکومت کےنامزد ممبران عام افرادمیں سے ہونگےپیمرا اتھارٹی میں 4 ممبران صوبائی حکومتیں نامزدکریں گی.پیمرا اتھارٹی کیلیےایک ممبر پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن نامزدکرےگی وفاقی حکومت ایک ممبرکی تعیناتی کرےگی جوایگزیکٹو ممبر کہلائےگاچیرمین اورممبران کی کم سے کم تعلیمی قابلیت کا معیار ماسٹرزڈگری ہوگی وفاقی حکومت سیکریٹری داخلہ یاسیکرٹری اطلاعات میں سےکسی ایک کوممبرمقررکریگی ,
بھرتیوں پر پابندی: چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں