پیراگون سٹی میں ہونے والے فراڈ کا پردہ چاک

لاہور(رپورٹ:اسد مرزا)پیراگون سٹی میں مبینہ طور پر ہونے والے فراڈ کا پردہ چاک ہونے پر پنجاب کی سیاسی شخصیات ،بیوروکریسی ،پولیس افسران اور ہزاروں افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔بتایا گیا ہے کہ پیراگون سٹی میں بیوروکریسی ،پولیس افسران اور سیاسی شخصیات نے بھی بھاری سرمایہ کاری کی لیکن پیراگون انتظامیہ نے وفاق اور صوبائی انتظامیہ کے اعلی افسران کی سرپرستی کے باعث ایک پلاٹ کئی صارفین کو الاٹ کر کے مال بناتے رہے اسطرح یہ کالا دھن ہنڈی کے زریعے دبئی اور لندن بھجواکر وہاں پراپرٹی خریدی گئیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن دنیا کی کرپٹ ترین پارٹی قرار

نیب نے گزشتہ روز پیراگون سٹی کے دفاتر سے حاصل ہونے والے ریکارڈ کی چھان بین شروع کر دی ہے جبکہ مذید ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے پیراگون کے ملازمین سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں