pakistani helmet price control

ہیلمٹ پر گراں فروشی، ضلعی انتظامیہ کا ایکشن.

ہیلمٹ پر گراں فروشی، ضلعی انتظامیہ کا ایکشن.

مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر پابندی.

پابندی کے باعث ہیلمٹ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ پر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئ.

ضلعی افسران کی میکلورڈ روڈ کے تاجروں سے میٹنگ.

اجلاس میں ہیلمٹ کی قیمتوں پر فیصلہ کیا گیا.

لوکل ہیلمٹ 500 روپے میں فروخت ہو گا.

امپورٹڈ ہیلمٹ 1150 روپے میں فروخت ہو گا.

شہر کے مختلف پوائنٹس پر کیمپ بھی لگائے جائیں گے.

کل سے لوکل ہیلمٹ 500 روپے میں جبکہ امپورٹڈ 1150 میں ملے گا.

میکلورڈ روڈ کے صدر محمد جاوید بھٹی نے ضلعی انتظامیہ کو یقین دہانی کروا دی.

تمام مجسٹریٹس کل میکلورڈ روڈ سمیت شہر بھر میں دکانوں کو بھی چیک کریں گے.

شہری زیادہ قیمتیں وصول کرنے پر 99210630 پر اطلاع بھی دیں، ترجمان ضلعی انتظامیہ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں