Pakistani Delegation-Visit-China-Expo

پاکستانی وفد کا چائنہ انٹرنیشنل ایکسپورٹ ایکسپو میں موجود پاکستانی باکس کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے چائنہ انٹرنیشنل ایکسپورٹ ایکسپو میں موجود پاکستانی باکس کا دورہ کیا،اور نمائش میں لگائی جانے والی مختلف پاکستانی مصنوعات دیکھی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر خزانہ اسد عمر،وفاقی وزیر خُسرو بختیار،وفاقی وزیر علی زیدی،وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اور معاون خصوصی عبدالرزاق داؤد بھی اُنکے ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں