pakistan vs australia 2018

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز آج پاکستان آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

ہرارے: سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔
سنی لیون اپنا ماضی یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔
ہرارے اسپورٹس کلب میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی، گرین شرٹس پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور آسٹریلیا کے خلاف سخت مقابلہ کریں گے۔
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سیریز میں اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو ناقص بیٹنگ کی وجہ سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں