Pakistan stock market high

: پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی رہی جس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار ہیں۔
طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس پر گواہان کے بیان قلم بند
کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔
ایون فیلڈ فلیٹس پر حملے کیخلاف مریم نواز بول پڑیں
کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 995 پوائنٹس کمی کے بعد 39 ہزار 288 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جب کہ 32 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 265 میں کمی اور 19 کمپنیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں