Khushhal Khan Khatk Train accident

پاکستان ریلوے کے سولہ ملازمین کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان ریلوے کے سولہ ملازمین کی درخواستوں پر سماعت ہوئی .

عدالت نے درخواستوں کو سیکرٹری پاکستان ریلوے کو بھجوا دیا ۔

درخواستگزاران کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں ۔عدالت

مسٹر جسٹس شاہد وحید نے جاوید احمد ۔افضل اور ساجد وغیرہ کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

۔درخواستگزاران نے موقف اپنایا کہ وہ طویل عرصے سے ریلوے میں ٹکٹ ایگزمینر اور ٹکت چیکر کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔انکو حکومتی پالیسی کے تھت گریڈ 14 میں اپ گریڈ نہین کیا جا ریا ۔عدالت انکو اپ گریڈ کرنے کا حکم دے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں