Pakistan In Final of squash Event

پاکستان ایشین سینئر سکواش چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

چیانگ جو: پاکستان ایشین سینئر سکواش چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا .سیمی فائنل میں ملائیشیا کو 0-2سے شکست دی .

پہلے میچ میں طیب اسلم ڈیرن راہول کیخلاف 8-11, 5-11, 8-11سے کامیاب ہوئے .

دوسرے میچ میں فرحان زمان کی محمد آدائن کیخلاف 8-11, 8-11, 5-11, 11-13سے کامیابی حاصل کی .
مسلم لیگ ن کی ایم پی اے یاسمین خان کی پر اسرار موت؟
پاکستان ایشین سکواش چیمپین شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ سے مد مقابل ہوگا .پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں