Over-Billing-disturb-Public-Life

اوور بلنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

تحریک انصاف کے رکن ساجد نواز نے بجلی کے بلوں کو جعلی قرار دیے کر انوکھا احتجاج کردیا دو کروڑ روپے کے بلوں کا ہار گلے میں پہن کر اور سر پہ سجا کر ایوان میں پہنچ گئے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بے تھاشا اوور بلنگ کے خلاف ایوان میں شدید اھتجاج کیا۔رکن نے بلوں کا ہار گلے میں پہن کر اور سر پہ سجا کر۔وزارت پانی و بجلی کے خلاف شدید اھتجاج کیا۔معزز رکن نے بتایا کہ یہ میں نے دو کروڑ روپے کے بل پہن رکھے ہیں جو جعلی بھیجے جا رہے ہیں۔
جامعہ کراچی میں طالبات غیر محفوظ، نمبروں کے بدلے لڑکیوں کو کیا کچھ کرنا پڑتا ہے
اس موقع پر تحریک انصاف کے ارکاننے بحی نشستوں پہ کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ایوان عابد شیر علی نے بتایا کہ میں بھی بجلی چوری والے کنڈے پہن کر آ جاؤں گا، ایسا نہیں ہو سکتا کہ بجلی بھی چوری کریں اور سینہ زوری بھی کریں۔ بل کبھی معاف نہیں ہو سکتے یہ بجلی چوروں کے لئے ملک نہیں بنا۔عابد شیر علی نے بتایا کہ یہ ڈرامے بازی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں