MMA Want Protest

اپوزیشن کواے پی سی کے ایجنڈے کی تلاش ، اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار

لاہور: اپوزیشن کی اے پی سی بھی ناکام ہو گئی ، نواز شریف این آر آو کے لیے آصف زرداری اپنی کرپشن چھپانے جبکہ مولانا سیاسی تحریک کے لیے سرگرم نظر آ رہے ہیں ،
نواز شریف این آر آو، آصف زرداری کرپشن چھپانے جبکہ مولانا سیاسی تحریک کے لیے سرگرم
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے بھائی شہباز شریف سے مشاورت کے بعد اے پی سی میں شرکت کا حتمی فیصلہ کریں گے۔جبکہ خبر یہ آ رہی ہے کے نواز شریف مولانا کی سیاست کی بجائے اپنی کرپشن بچانے میں مصروف ہیں .
‏بجلی چوری کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب نے آپریشن کا آغاز کر دیا
عمران خان بیرون ممالک تعلقات میں کامیاب ، اپوزیشن کی اے پی سی بھی ناکام ہو گئی

ان دنوں اپوزیشن این آر آو کے ساتھ ساتھ محاذ آرائی کی سیاست میں مصروف نظر آرہی ہے ، جبکہ عمران خان بیرون ممالک تعلقات بہتر بنانے میں سرگرم ہیں تاکہ ملک کو موجودہ معاشی حالت سے نکالا جا سکے ،
مولانا فضل الرحمان اپنی سیاست اور کرپشن بچانے کے لیے زرداری اور نواز شریف کے در پر
میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی حالات اور مہنگائی کے طوفان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایک اے پی سی کے بعدعمران خان اپنا موقف کسی صورت تبدیل نہیں کرے گا:سینئر تجزیہ کار کا انکشاف
مولانا فضل الرحمان نوازشریف ، شہباز شریف ، آصف زرداری اور باقی اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں بنا کسی ایجنڈے کے عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے سرگرم ہیں جبکہ اندرونی کہانی ناکامی کی داستان سنا رہی ہے ،
‘نواز شریف کے اے پی سی میں شرکت کیلئے بہانے جاری
مولانا فضل الرحمان نوازشریف ، شہباز شریف اور آصف زرداری کے اشاروں پر ناچتے نظر آ رہے ہیں ، کبھی زرداری اور نواز شریف کے گھر کے چکر لگانے کے باوجود بھی تحریک کے لی کوئی سیاسی یا عوامی ایجنڈا نہیں مل رہا . دوسری جانب معاشی بحران اور اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کا ڈرامہ پہلے ہی دم تور شکا ہے ، جس کی وجہ سے اپوزیشن تذبذب کا شکار ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں