Operation-Against-Electricity-theft

کیا آپ جانتے ہیں! بجلی چوری سے سالانہ پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہو رہا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں! بجلی چوری سے سالانہ پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہو رہا ہے؟
‏بجلی چوری کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب نے آپریشن کا آغاز کر دیا

ایک محتاط اندازے کے مطابق 300 ارب روپے سالانہ۔کیا پاکستان جو پہلے ہی گزشتہ حکومتوں کی ناقص کارکردگی اور مالی بےضابطگیوں کی وجہ سے ناگفتابیاں حالت میں ہے،کیا ایسے اقتصادی نقصانات برداشت کرسکتا ہے؟
مولانا فضل الرحمان اپنی سیاست اور کرپشن بچانے کے لیے زرداری اور نواز شریف کے در پر

بس اب اور نہیں! حکومت پنجاب کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس کا قیام اس امر میں اہم قدم ہے۔بجلی چوری کو روکیں اور پاکستان کو خوشحال بنائیں.
نواز شریف این آر آو، آصف زرداری کرپشن چھپانے جبکہ مولانا سیاسی تحریک کے لیے سرگرم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں