Notification Of VC PU Hold

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا

.
لاہور. وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نیاز احمد پر مذہبی سیاسی جماعت کے ساتھ گہرے مراسم ہونے کے الزام ہے . یونیورسٹی میں فرقہ واریت اور سیاسی جماعت کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا شبہ پا یا گیا ہے.

ڈاکٹر نیاز احمد کو گذشتہ روز وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کی بعد فائنل کیا گیا تھا. ڈاکٹر نیاز احمد کی سمری تاحال گورنر پنجاب کو منظوری کے لیے ارسال نہیں کی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں