Nawaz-sharif-rebellion Case

نواز شریف نے عیدالفطرلندن میں منانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے عیدالفطر اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف رمضان المبارک کے آخری ہفتہ میں لندن جائیں گے جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے ساتھ ساتھ عیدالفطر بھی ان کے ساتھ ہی منائیں گے۔ مریم نواز شریف بھی اپنے والد کے ہمراہ لندن جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں