shehbaz sharif in trouble

سابق وزیراعظم نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات

سلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، نیب کیسز، پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں