Nawaz Sharif Corruption in Gas Connection

نواز شریف کی جانب سے غیر قانونی سوئی گیس کنکشن دینے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے غیر قانونی سوئی گیس کنکشن دینے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی

میاں نواز شریف نے 2016 کے ضمنی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے سوئی گیس کنکشن دینے کا حکم جاری کیا، وزارت کی جانب سے کسی قسم کے سوئی گیس کنکشن لگانے پر پابندی عائد تھی، سابق وزیر اعظم نے پابندی کو نظر انداز کرتے ہوئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سوئی گیس کنکشنز دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا،سوئی گیس کنکشنز جاری کرنے کا مقصد ضمنی انتخابات میں اپنی امیدواروں کو کامیاب کروانا تھا، عدالت نوٹیفیکیشن کلعدم قرار دے , اب تو نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے لہذا درخواست غیر موثر ہو چکی ہے ,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں