Nawaz-Sahrif-Rejected-For-Political-Asylum

نواز شریف کی سعودی عرب کو سیاسی پناء کی درخواست مسترد کر دی گئی

نواز شریف کی سعودی عرب کو سیاسی پناء کی درخواست مسترد کر دی گئی ، ترجمان سعودی حکومت نے اپنے خط میں لکھا ہے کے کنگ عبداللہ نے آپکی سیاسی پناء کی ڈرکواست کی درخواست مسترد کردی ہے کیونکہ آپ اپنے ملک کے ساتھ وفادار نہیں اور نہ ہی ملک کی حکمرانی کے دوران قوم سے سچ بولا جس بنیاد پر آپکی درخواست مسترد کی جاتی

اور ساتھ ہی کسی اور ملک مین سیاسی پناء کی کوشش کرنے کی ہدایت بھی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں