) نوابزادہ گہرام خان بگٹی کے ٹاٶن چیئرمین منتخب ہونے سے ترقی کے نئے دور کاآغاز

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ عمردین بگٹی ) نوابزادہ گہرام خان بگٹی کے ٹاٶن چیئرمین منتخب ہونے سے ٹاٶن ڈیرہ بگٹی منی کراچی کاسماں پیش کرنے لگا پانی بجلی کا بحران مستقل طورپرحل ہوچکے ہیں ایف سی اورسیکیورٹی فورسزکے ساتھ ملکر امن و امان میں کافی بہتری لاچکے ہیں روزگارکے کافی مواقع پیداکیئے ہیں عوام نے سکھ کاسانس لیاہے شہری اپنا حقیقی نمائندہ نوابزادہ گہرام خان بگٹی کوسمجھتے ہیں ڈیرہ بگٹی عوام کے امیدیں نوابزادہ گہرام خان بگٹی سے وابستہ ہیں ان خیالات کا اظھار ٹائون ڈیرہ بگٹی کے مختلف محلوں کے شہریوں نے ڈیرہ بگٹی کے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاہے انہوں نے کہاکہ موصوف کے چیرمئن منتخب ہونے سے قبل گرمیوں میں بجلی اور پینے کا پانی کا شدید بحران رہتا تھا
نوابزادہ گہرام خان بگٹی کے ٹائون چیئرمین منتخب ہونے سے ٹائون ڈیرہ بگٹی منی کراچی کاسماں پیش کرنے لگا پانی اور بجلی کا بحران مستقل طور پرحل ہوچکے ہیں ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ملکر امن و امان میں کافی بہتری لایا ہے روزگارکے کافی مواقع پیداکیئے ہیں عوام نے سکھ کاسانس لیاہے شہری اپنا حقیقی نمائندہ ٹاٶن چیئرمین نوابزادہ گہرام خان بگٹی کوسمجھتے ہیں ڈیرہ بگٹی عوام کی امیدیں نوابزادہ گہرام خان بگٹی سے وابستہ ہیں
انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال یہ ہیکہ ٹائون ڈیرہ بگٹی میں پانی کا فراوانی ہے اورٹائون ڈیرہ بگٹی سے ٹینکروں کے ذریعے پیرکوہ زین کوہ سیاہ آف اوردیگر علاقوں کو پانی سپلائی کیا جاتا ہے اور بجلی کا بحران اکثرٹرانسفارمرکے خراب ہونے سے ہوتا تھا نوابزادہ گہرام بگٹی نے نئے ٹرانسفارمرعوام کودیئے جس سے اب شدیدگرمی سے بھی لوگ اے سی اورکولرز کی وجہ محظوظ ہورہے ہیں انہوں نے کہاکہ نوابزادہ گہرام خان بگٹی نے اپنے محدود وسائل میں ڈیرہ بگٹی ٹائون میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں سیوریج لائنز گلی روڈز سٹریٹ لائٹس اورتعلیم کے حوالے سے بچوں کی حوصلہ افزائی قابل تعریف ہیں انہوں نے کہا کہ اب ڈیرہ بگٹی کو بلوچستان کے روشنیوں کاشہرکہاجائے توغلط نہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں