Multani-Khusaa famous in world

ملتانی کھسہ پوری دنیا میں کیوں مشہور ہیں؟

ملتانی کھسہ خوبصورتی میں اپنے منفرد ڈیزاین اور پائیداری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے۔

چمڑے کے ٹکڑوں کو نفاست سے کاٹ کر مختلف رنگوں سنہری سلور تار اور موتیوں سے سجانے کے بعد بنتا ہے ملتانی کھسہ۔

جو کہ نہ صرف ملتان بلکہ ملک کے دوسرے شہروں میں بھی یکساں مقبول ہے. اپنی ملتانی کھسہ پوری دنیا میں خوبصورتی میں اپنے منفرد ڈیزاین اور پائیداری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں .

مایا علی ٹی وی کے بعد اب بڑے پردے پر بھی دھوم مچانے کو تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں