multan protester

ملتان کا مظلوم خاندان وزیر اعلی ہاؤس کے دروازے پر پہنچ گیا

ملتان کا مظلوم خاندان وزیر اعلی ہاؤس کے دروازے پر پہنچ گیا

ASJطارق جاوید،DSPطاہر محموداور SHOعاشق باجوہ فراڈ گروپ کے سرغنہ ہیں:متاثرین
ملزمان سے 3کروڑ 55لاکھ روپے واپس دلائے جائیں اور قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے:متاثرین کا مطالبہ

اگر انصاف نہ ملا تو اجتماعی خود سوزی کریں گے:متاثرین

ہمارے پورے خاندان کی جمع پونجی لٹ گئی کوڑی کوڑی کے محتاج ہو گئے ہیں:متاثرین

چیف جسٹس پاکستان،جسٹس ثاقب نثار اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے نوٹس کا مطالبہ
مظلوم خاندان کے پاس مکمل دستاویزی ثبوت موجود،وزیر اعلی نے ملاقات کیلئے طلب کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں