Ministers decide to resign from ministries

نیب تحقیقات اہم وزرا کا وزارتوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوز اینڈ ویوز) : کپتان کی ٹیم کے اہم کھلاڑی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ۔ زرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت وزیر خزانہ پنجاب کو قانونی ماہرین نے مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ـ۔دونوں وزرا آنے والے چند دنوں میں مستعفی ہو سکتے ہے۔ اس سے قبل بھی بابر اعوان اور علیم خان مستعفی ہوچکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ایک اور اہم وفاقی وزیر بھی جلد مستعفی ہوسکتے ہے یہ وفاقی وزیر بھی نیب کی تحقیقات کہ زد میں ہے اور تحریک انصاف کی گزشتہ دورِ حکومت میں اہم عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں