اداکارہ میرا اپنے وکیل سے بھی ہاتھ کر گئیں

(لاہور )نیوز اینڈویوز :اداکارہ میرا اپنے وکیل سے بھی ہاتھ کر گئیں – میرا کے اپنے وکیل کوبھیجے گئے چیک باونس ہوگئے_ وکیل نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے لیگل نوٹس بھیجا تو میرانے انوکھی منطق اپنالی اپنے وکیل کو ہی لیگل نوٹس کا جواب دینے کا کہ دیا ، اداکارہ نے موقف اختیارکیا ہے آپ میرےوکیل ہے نوٹس کا جواب بھی آپ ہی دے گے –
اداکارہ میرا کا نکاح درست اور نکاح نامہ اصل ہے، عدالت

تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ بلخ شیخ نے میرا کا کیس لڑا ،فیس دینے کی باری آئی تو میرا نے 15 لاکھ کے چیک ٹھما دیئے لیکن میرا کا اکاونٹ خالی ہونے کی وجہ سے چیک خالی ہوگیا – میرا نے پہلے تو اپنی گلابی انگلش سے پہلے تو وکیل صاحب کو گھما دیا اور سمجھایا کہ انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش نہ کی جائے . اداکارہ میرا کی اپنی وکیل کے ساتھ وٹس ایپ پر کی گئی گفتگو کا عکس نیوز اینڈ ویوز نے حاصل کرلیا

Meera's WhatsApp  chat leaked
Meera’s WhatsApp chat leaked
y

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں