میرا کے انگریزی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نیوزویوز: لالی وڈ اداکارہ میرا کی ‘گلابی انگریزی’ کے چرچے زبان زد عام ہیں، وہ جب بھی انگریزی میں بات کرتی ہیں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتی ہیں۔میرا نے ایک بار پھر اپنے مخصوص انداز سے مداحوں کو کافی محظوظ کیا اور انگریزی میں گانا گا کر سب کو حیران ہی کردیا۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں ہالی وڈ کی مشہور فلم ٹائی ٹینک کا گیت ‘مائی ہارٹ وِل گو آن’ گایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

میرا کے انگریزی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل#MeearSong#Viral

Posted by News & Views on Saturday, November 4, 2017

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں