مایا علی ٹی وی کے بعد اب بڑے پردے پر بھی دھوم مچانے کو تیار

پاکستانی ادکارہ و ماڈل مایا علی ٹی وی کے بعد اب بڑے پردے پر بھی دھوم مچائیں گی،،مایا علی گلوکار و اداکار علی ظفر کے ساتھ فلم طیفا ان ٹربل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،،فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی.

وینا ملک نے اپنے شوہر گلوکار اسد خٹک کے ہمراہ نیا گانا ریلیز کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں