ہر دل عزیز رہنما مہر کاشف پڈھیار کا اہم کا رنامہ

ننکانہ صاحب ( نیوزاینڈ ویوز ) رپورٹر: ملک کاشف) دس سال سے لاہور جڑانوالہ روڈ کا تقریباََ دس کلومیٹر کا یہ ٹکڑا جو منڈی فیض آباد سے لیکر مانگٹانوالہ تھانہ تک بنتا ہے ادھورا پڑا تھا .

جسے مہر کاشف پڈھیار ایم پی اے پی پی 173 کی خصوصی کاوش سے مکمل کر لیا گیا ہے اس منصوبہ پر دو ارب روپے لاگت آئی ہے جس میں دو بڑے پل بھی شامل ہیں۔

Mahr Kashif PP173  with public
Mahr Kashif PP173 with public

حلقہ کی عوام اس اذیت سے جان چھوٹنے پر مہر کاشف پڈھیار کی شکر گزار ہے اور امید کرتے ہیں کہ حلقہ کے باقی مسائل کا حل بھی بہت جلد کیا جائے گا۔

Mahr Kashif PP 173  with shahbaz sharif
Mahr Kashif PP 173 with shahbaz sharif

مہر کاشف پڈھیار نے موڑکھنڈا بائی پاس بھی جلد تعمیر کروانے کا اعلان کیا ہے۔

Kashif Padhiar PP173
Kashif Padhiar PP173

مہر کاشف پڈھیار اپنی خوش اخلاقی اور علاقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر ہر دل عزیز شخصیت بن چکے ہیں .

Mahr Kashif PP 173 in meetiing with shahbaz sharif
Mahr Kashif PP 173 in meetiing with shahbaz sharif
Mahr Kashif PP173 with nawaz sharif
Mahr Kashif PP173 with nawaz sharif

انہوں نے انتہائی کم عرصے اپنے آپ کو ایک مدبر اور اعلیٰ سیاست دان ثابت کیا. ان کے چار سالہ سیاسی دور میں ان پر نہ تو کوئی کرپشن کا الزام لگا اور نا کسی مخالف کا کام روکا گیا .انہوں نے ہر خاص و عام ،دوست اور مخالف کا کام حب الوطنی اور ترقی کے جزبے کے ساتھ کیا یہی وجہ ہے کے لوگ ان کی شخصیت سے متاثر ہیں .

Mahr Kashif Padhiar PP 173 blue background
Mahr Kashif Padhiar PP 173 blue background

اپنی انہی خصوصیات کی وجہ سے مہر کا شف اپنے حلقے کے نوجوانوں میں خاصے مقبول ہیں.

malik Kashif , zohaib Ali , Nawaz jutt , Muhammad ahmed thabal
malik Kashif , zohaib Ali , Nawaz jutt , Muhammad ahmed thabal

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں