mahira khan smoking video leak

ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو لیک ہو گئی

ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو لیک ہو گئی جس میں ان کو سگریٹ پیتے دیکھا جا سکتا ہے . وہ ایک شوبز ستاروں کی محفل میں تھیں جہاں مختلف شوبز شخصیت بھی نا کے ساتھ موجود ہیں اور وہ سگریٹ پی رہی ہیں . اس سے قبل بھی ان کی بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے دیکھا گیا تھا جس کی وجہ سے ان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید بھی کی گئی لیکن اس بار وہ اکیلی ہی سگریٹ پی رہیں اور ان کے ساتھ ان کے دوست اور ساتھی بھی موجود ہیں.

Mahira Khan Smoking Video

ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو لیک ہو گئی #MahiraKhan #Fashion #Pakistan

Posted by News & Views on Tuesday, 27 March 2018

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں