Mahira-Khan decision About Politics

ماہرہ خان نے سیاست میں آنے سے متعلق فیصلہ کر لیا

اسلام آباد : فلم اور ٹیلی ویژن کی حسین اداکارہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ اداکاری ہی میری پہچان ہے ۔

ایک انٹرویو میں ماہرہ نے کہا کہ سیاست نہیں ان کی پہچان اداکاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست سے دور بھاگتی ہوں تاہم عوام سے جڑے مسائل پر پریشانی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باہر کے ممالک میں ماہرہ خان فرام پاکستان کی پہچان باعث فخر ہے۔
فلم ’ سنجو ‘نے باکس آفس پر کمائی میں میگا بجٹ فلم ’ باہو بلی 2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ماہرہ نے کانزفلمی میلے کے د وران ریڈ کارپٹ پر واک کی یادیں بھی تازہ کیں۔ ماہرہ نے بتایا کہ پھلوں میں آم اور لباس میں پشواز اور غرارہ پسند ہے۔
بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا مشکل میں آ گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں