Liaaquat Ali Khan Bughti

لیاقت علی خان بگٹی کا شمسر تا لشکرانی ، کِلی پٹھان ، کاکاری ، لوٹی بیہہ اور دشت گوران کا دورہ

قبائلی رہنما اور این اے۔ 259 کے امیدوار میر لیاقت علی خان بگٹی اپنے الیکشن کمپین کیلیئے شمسر تا لشکرانی ، کِلی پٹھان ، کاکاری ، لوٹی بیہہ اور دشت گوران سمیت مختلف علاقوں میں گئے جہاں عام عوام کے ساتھ ساتھ وہ شمبانی ، کیازئی قبائل کے تمام ذیلی شاخوں کے لوگوں سمیت دیگر قبائل سے گھر گھر جاکر مِلے اور بلوچی حال احوال کے بعد میر لیاقت علی خان نے اُن کو این اے 259 کیلیئے اپنے حق میں ووٹ دینے کیلیئے کہا تو تمام قبائل نے میر لیاقت علی خان بگٹی کو این۔اے 259 پہ ووٹ دینے کا عہد کیا اور کہا کہ مزید اِس بارے میں وہ اپنے سفید ریش اور قبائلی معتبرین سے مشاورت کرکے جلد ہی حتمی طور پہ اپنے باقاعدہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں