Lawyers protest

احتجاجی وکلاء نے پنجاب اسمبلی کے سامنے ٹائروں کو آگ لگا دی

احتجاجی وکلاء نے پنجاب اسمبلی کے سامنے ٹائروں کو آگ لگا دی.

اسمبلی ہال کے سامنے دھویں کے سیاہ بادل چھا گئے.

سموگ کے باوجود قانون دان ٹائروں کو آگ جلانے کے بارے میں اختلافات کا شکار .

گوجرانوالہ بار کے صدر نور محمد کی ہدائت پر نوجوان وکلاء نے ٹائروں پر پیٹرول چھڑکا اور شعلہ سے آگ بڑھکا دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں