PTI Govt Legislation in Law

تجاوزات ختم کرنے میں ست روی اور گراونڈز کی بحالی نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر

تجاوزات ختم کرنے میں ست روی اور گراونڈز کی بحالی نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی .

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں پانچ الگ درخواستیں دائر کیں .

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود تجاوزات ختن کرنے کے کام میں آتی دکھائی جا رہی ہے، اورنج لائن ٹرین کی تعمیراتی کام کیلئے استعمال ہونے کھیل کے میدان ابھی بحال نہیں ہوسکے،لاہور کے ثفاقتی حسن کی بحالی کیلئے کام روک دیا گیا اور مارکیٹوں سے بھی گندگی ختم نہیں کی جا رہی، ڈپٹی کمشنر انوار الحق کو بدنیتی سے تبدیل کیا گیا،
عدالت اپنے احکامات پر عمل درآمد کے بارے میں متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں