Lalian Assistant commissioner

اسسٹنٹ کمشنر شمائلہ منظور کا لالیاں شہر میں کریک ڈوان

لالیاں۔ (رانا محمد اکرام اللہ سے) لالیاں اسسٹنٹ کمشنر شمائلہ منظور کا لالیاں شہر میں مختلف دوکانداروں کو اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پہ جرمانے۔لاری اڈہ ندیم ورک کریانہ سٹور والے کو جرمانہ کیا گیا لیکن اس نے جرمانہ دینے سے انکار کر دیا جس پر تھانہ لالیاں کی پولیس کو بلایا گیا اور اس دوکاندار کو اے سی آفس لانے کا کہا دوکاندار کا موقف تھا کہ میں نے مہنگے دام اشیاء فروخت نہی کی لہزا جرمانہ نہی دیں گے بہرحال معاملہ اے سی آفس چلا گیا۔جہاں تصدیق کے بعد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جرمانہ تین ہزار روپے بتایا گیا تحصیل رپورٹر رانا محمد اکرام اللہ ہمارا نیوز لالیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں