Lahore press club governing body

لاہور پریس کلب کے سلسلہ ” گفتگو” میری باتیں‘ میری یادیں” آئی اے رحمٰن کے ساتھ خصوصی نشست

نیوزویوز:(لاہور) لاہور پریس کلب کے سینئر صحافیوں کے ساتھ سلسلہ ¿ گفتگو ” میری باتیں‘ میری یادیں” میں لائف ممبر ، سینئر صحافی، کالم نگار، تجزیہ کاراور انسانی حقوق کے علمبردار جناب آئی اے احمٰن اپنی یادیں تازہ کریں گے۔ تقریب 4 نومبر، بروز ہفتہ 4:00 بجے سہ پہر نثار عثمانی آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں سینئر صحافی، دانشور اور ان کے رفقاءبھی اظہار خیال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں