Lahore HighCourt Fight

احاطہ عدالت بنا اکھاڑہ، ملزم پولیس اہلکار کی گرفت سے بھاگ نکلا

نیوزویوز:(لاہور) لاہور ہائیکورٹ Lahore HighCourt Fight میں ضمانت خارج ہونے پر فریقین جھگڑ پڑےملزم جمیل کو بھگانے کی کوشیش میں کھینچا تانی

laowr high court Fight

احاطہ عدالت بنا اکھاڑہ، لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت خارج ہونے پر فریقین جھگڑ پڑےجمیل پولیس اہلکار کی گرفت سے بھاگ نکلا

Posted by News & Views on Wednesday, 22 November 2017

جمیل پولیس اہلکار کی گرفت سے بھاگ نکلا
ہائیکورٹ سیکیورٹی نے جھگڑا کرنے پر جمیل اور مخالف فریق کو حراست میں لےلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں