lahore bar council election result

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاہور :(نیوز اینڈویوز) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلا ن کر دیا گیا

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں گنتی کا عمل مکمل کر لی گئیصدر کی سیٹ پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے ملک ارشد 3075 ووٹ لے کر فاتح قرار پائے .
صدر کی سیٹ پر حامد خان گروپ کے عاصم چیمہ 1861 ووٹ لے کر ہار گئے

ماڈل ٹاون کچہری کی سیٹ کے لئے میاں آصف 2501 ووٹ لے کر نائب صدر منتخب ہو گئے ،

نائب صدر کینٹ کچہری کی سیٹ پر عزیز بھٹی 1278 ووٹ لے کر فاتح قرار پائے ،

جیتنے والے وکلا کے حامیوں کا بھرپور جشن اور نعرے بازی اور خوشی کا اظہار

ایم عثمان 1876 ووٹ لے کرجوائنٹ سیکڑری کی سیٹ پر فاتح قرار پائے

رانا عامر فاروق 1518 ووٹ لے کرلائبریری سیکرٹری کی نشست پر کامیاب ہوئے ،

فنانس سیکرٹری کی سیٹ پر شبمم بانو 1764 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے .

سلطان محمود میاں 2538 ووٹ لے کر آڈیٹر کی سیٹ پرکامیاب قرار ہوئے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں