ختم نبوت پر حکومت نے شب خون مارا ہے : خواجہ غلام اللہ بخش تونسوی

ملتان، پیر آف تونسہ شریف خواجہ اللہ بخش تونسوی ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکے ختم نبوت پر حکومت نے شب خون مارا ہے، ختم نبوت قانون میں تبدیلی کی مذمت کرتے ہیں ، ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، تحفظ ختم نبوت کے لیے آئے ہیں، ّ

پیر افضل قادری کا لیاقت باغ میں ختم نبوت دھرنا کے شہداء کے چہلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے دھرنے میں ریاست، پنجاب پولیس، وفاقی پولیس، کے پی کے پولیس پسپا ہو گئی، دس ہزار زہریلی گیس کے گولے فائر کیئے گئے، دھرنے کے شرکاء کی ثابت قدمی خادم حسین رضوی کی بدولت تھی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں