خانیوال: آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن

خانیوال: (وقار حسین پراچہ ، خانیوال) تھانہ کچاکھوہ چکنمبر 24/10R میں پولیس کا سرچ آپریشن.آپریشن کے دوران 19 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی سرچ آپریشن کے دوران 37 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری گرفتار..ترجمان پولیس.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں