Railways Fare Changes

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کےلیے اقدامات شروع،کمشنرکراچی کےدورے

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے کام شروع ہوگیا ہے۔جگہ خالی کرانے اور لائن بچھانے کے کام کے لیے انتظامیہ کی دوڑیں لگ چکی ہیں۔ کمشنر کراچی بھی کمر کس کر سڑکوں پر آگئےاورکئی علاقوں کا دورہ کیا اور ملازمین کو احکامات جاری کئے۔

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا کام شروع ہونے والا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے سرکلر ریلوے کی بحالی کے لئے کئی علاقوں کے دورے کئے۔
کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن تیسرےمرحلے میں داخل
کمشنر کراچی نے وزیر مینشن اسٹیشن کا دورہ کیا تو سٹی اسٹیشن تک کی ریلوے لائن صاف ملی۔ انھوں نے ہدایت کی کہ وزیرمینشن سے پی ایف بیس مسرور تک 5 کلومیٹر طویل نیا ٹریک بچھایا جائےگا۔

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، سپریم کورٹ کا سرکلر ریلوے فوری بحال کرنیکا حکم
کمشنر کراچی نے جب لیاری اسٹیشن کا دورہ کیا تو وہاں مسائل ہی مسائل تھے اور اسٹیشن پر نشئی افراد کا راج تھا۔ کمشنر کراچی نے مسائل حل کرنے اور ٹریک پر سے جھاڑیاں صاف کرنے کے احکامات دئیے۔
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
کراچی سرکلر ریلوے، وزیربلدیات نے فنڈز کی عدم دستیابی کو رکاوٹ قراردیا
منگھوپیراسٹیشن پر ریلوے کی پٹری پر نزدیک موجود فیکٹری کا فضلے کا ڈھیر نظر آئے۔ انھوں نے کئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں