jail

سابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب مظفر علی رانجھا کو بھی گرفتاری کا خوف ستانے لگا

لاہور :سابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب مظفر علی رانجھا کو بھی گرفتاری کا خوف ستانے لگا

لاہور :مظفر علی رانجھا نے نیب کی جناب سے گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے دائر کردی

لاہور :نیب نے پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ اور سی اینڈ ڈبلیو میں کرپشن کے خلاف انکوائری شروع کررکھی ہے، مظفر علی رانجھا کا موقف

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن کا اعتراض ،نیب نے درخواست گزار کو بے بنیاد الزامات پر طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے،

درخواست گزار معصوم ہے، کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں ہے، نیب کی جانب سے گرفتاری کا خوف ہے، درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں