International-Investors-in pakistan

چین کے بعد بیلجیم کے سرمایہ کاروں کا پنجاب میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

پاکستانیوں کیلیے خوشخبری۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ سعودی عرب اور دورہ چین کے بعد بیلجیم کے سرمایہ کاروں نے دورہ پنجاب کے دوران پنجاب میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔ اگر سرمایہ کاری کامیابی کی طرف بڑھی تو یہ یقیناً پنجاب کی ترقی میں مزید کامیابیوں کو جنم دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں