Indian-Artist-In-Pakistan

‘امن اورمحبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، اہلِ لاہور کی محبت کا شکریہ’

‘امن اورمحبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، اہلِ لاہور کی محبت کا شکریہ’

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی اور ان کے شوہر معروف نغمہ نگارجاوید اختر کا کہنا ہے کہ امن اورمحبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، اہل لاہور کی محبت کا شکریہ جنہوں نے اتنی عزت دی۔
عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے: خواجہ آصف
فیض انٹرنیشنل فیسٹیول کی رونق بڑھانے کیلئے لاہور آنے والے بھارتی جوڑے، معروف اداکارہ شبانہ اعظمی اور ان کے شوہر، نغمہ نگار و مصنف جاوید اختر کا کہنا ہے کہ لاہور آکر بہت اچھا لگا، وہ اپنے ساتھ صرف اور صرف محبت لے کر آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں