پی پی 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے منتخب آزاد رُکن صوبائی اسمبلی چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

پی پی 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے منتخب آزاد رُکن صوبائی اسمبلی چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی،وزیر اعظم عمران خان نے اُنھیں پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا
#PTI

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں