CM-KPK-With-PM-Imran-Khan

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس طاہر داوڈ کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا،

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس طاہر داوڈ کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا، وزیراعظم نے خیبرپختونخوا پولیس کو واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا اور ساتھ ہی اسلام آباد پولیس کو کے پی پولیس سے مکمل تعاون کی بھی ہدایت کی جب کہ وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو تمام انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ واقعہ کی تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں