اسلامی جمعیت طلبہ کا سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو ملتوی.

لاہور (نیوز اینڈ ویوز): سلامی جمعیت طلبہ IJT کے زیر اہتمام( SEE LAHORE )سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو 29,30 نومبر کو منعقد کیا جانا تھا مگر ملکی حالات کے پیشِ نظر ایجوکیشن ایکسپو ملتوی کردیا گیا . ایجوکیشن ایکسپو اب 5اور 6 دسمبر کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں