Ijaz-CH-PTI

اعجاز احمد چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

پاکستان تحر یک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ل جنرل اعجاز احمد چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات جس میں ملتان سے اعجاز حسین ۔ ساہیوال سے عمران غزالی اور حلقہ این اے 133 جوہر ٹاؤن سے میاں منشا ء اور وقاص منشاء شامل تھے ۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر ہو نے پر مبارک باد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں