AD khawaja Appointed as IG motorway

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور آئی جی سندھ کا تین ماہ کی چھٹیوں پر جانے کا امکان

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان جبکہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا ذاتی مصروفیات کے باعث تین ماہ کی چھٹیوں پر جانے کا امکان بھی ہے .

آئ جی سندھ کے جانے کے بعد سردار عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی مقرر کیا جائیگا .

ڈی آئی جی ایسٹ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اور ڈی آئی جی سی آئی اے بھی تبدیل کئے جائینگے .
چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیز میں افسران کو بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لے لیا
ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایس پی سنیٹرل کو بھی تبدیل کیا جائےگا .

ڈسٹرک ملیر کے دو اہم پولیس افسران نے ایکس پاکستان لیو کی درخواست دے دی ہے.

پولیس میں تبادلے پی ایس ایل کے فائنل کے بعد کئے جائینگے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں