Hareem Farooq

حریم فاروق کا خود کو جسمانی طور پر تبدیل کرنے کی کہانی

نیوزویوز:(کراچی) اداکارہ حریم فاروق نے ایک سال سے کم عرصے میں 25 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔حریم فاروق Hareem Farooq کا کہنا تھا کہ ایمانداری کی بات کی جائے تو صرف جسمانی طور پر خود کو تبدیل کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا ۔ اپنی اداکاری کے حوالے سے حریم فاروق نے کہا کہ میرا وزن پہلے 25 کلو زیادہ تھا، لیکن میرا ٹیلنٹ تب بھی میرے ساتھ تھا، میرے وزن کا میری پرفارمنس اور کیریئر سے کوئی تعلق نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں