Fazal-ur-rehman-Politics-With-Zardari-and-Nawaz

“مولانا فضل الرحمان پر مجھے رحم بھی آ رہا ہے اور ترس بھی، جیو کے تجزیہ کار نے مولانا کو بے نقاب کر دیا

“مولانا فضل الرحمان پر مجھے رحم بھی آ رہا ہے اور ترس بھی، اقتدار کا جس طرح کا خون مولانا کے منہ کو لگا تھا وہ کسی اور کو نہیں لگا، یہ کیسا پرزہ ہے جو ہر جگہ فٹ ہو جاتا ہے، ان کو پتا ہے کہ اگر عمران خان کو وقت مل گیا تو ان کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا”

طویل مدت کے بعد اقتدار سے باہر رہنے والے مولانا فضل الرحمن کی حکومت کے خلاف سازشوں پر سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا دلچسپ تبصرہ۔https://www.facebook.com/PTIPunjabPK/videos/2473189512721588/?__xts__%5B0%5D=68.ARAOV5n9IUZ_rrTw6FhG1V5XY6Ln3hHm9jG94YhPYvC0lm_JfaFmmkeJDesI5PXlpG_toaRnesZP7FuSsrUTwIbCZmG18m5v-YEJg_Wjc8pnkNc1vnuW_B1N2UEfdZ856XY3Jt6FTktkcrVIUAr5KcBbxlKtDIyTpVABvvbqZFp—hdSqoJFxUn2qtlwawIQpYmLwxw6kASaIkXwVAcN4GreEX4wScycC2o&__tn__=-R

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں