Extremist-Protesters-Under-law-in-pakistan

فساد پھیلانے اور املاک جلانے اور توڑنے والے شرپسند عناصر کے خلاف آپریش کا آغاز

کل فساد پھیلا کر کسی اور کی املاک جلانے اور توڑنے والے شرپسند عناصر آئندہ آپکی املاک کو بھی نقصان پہنچا سکتے اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور اُنکو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ آئندہ کسی غریب کی املاک کو نقصان نہ پہنچے تو آئیں حکومت کا ساتھ دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں