Drug Inspector Patoki Action

ڈرگ انسپیکٹر پتوکی شہزاد چوہدری کی ڈرگ مافیا کے خلاف کاروائی

ڈرگ انسپیکٹر پتوکی شہزاد چوہدری کی زاہد المعیاد اور ممنوع ادویات کے خلاف کاروائی دو اسٹور سیل کر دیے اور متعدد کو چالان کر دیا جب وارنگ بھی جاری کر دی گئی .

ان کا کہنا تھا کہ ڈرگ مافیا کے خلاف بلاامتیاز آپریشن کریں گے کسی کو شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں