Double-Shah-Case-Victims

نیب لاہور میں المعروف ڈبل شاہ کیس متاثرین میں چیک تقسیم کرنیکی تقریب کا انعقاد: نیب

نیب لاہور میں المعروف ڈبل شاہ کیس متاثرین میں چیک تقسیم کرنیکی تقریب کا انعقاد: نیب

چیئرمین نیب کی ہدایت پر ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے متاثرین میں برامد شدہ رقم کے چیک تقسیم کیے….
تقریب میں ڈبل شاہ فراڈ کیس کے 1474 متاثرین میں 16 کروڑ 96 لاکھ 80 ہزار روپے تقسیم کیے گئے: متاثرین میں 169.68 ملین کی تیسری قسط کےچیک تقسیم کیے گئے ہیں: ننیب لاہور ڈبل شاہ کیس میں ایک ارب بیس کروڑ روپے عوام کو وآپس کر چکی ہے.نیب لاہور 2018 میں ملزمان سے 4 ارب روپے سے زائد وصول کروا چکا ہے. فیروز پور سٹی میں 2 ارب سے زائد کی ریکارڈ پلی بارگین کی ہے: پلی بارگین میں نیب کا کوئی شئیر نہیں ہوتا تمام پیسے عوام کو منتقل ہوتے ہیں:

پاک-ارب ہاؤسنگ انتظامیہ سے معاہدہ کیمطابق 18 ارب روپے کے پلاٹس 6 ماہ میں عوام کو دئیے جائیں گے..
ایلٹ ٹاون میں 10 کروڑ لوٹاگیا لوگوں میں 36 کروڑ وآپس کیا گیا. ہمارے وی آئی پی غریب آدمی ہے کوئی بڑا آدمی نہیں ہے.نیب سروس فراہم کرتا ہے جس میں عزتِ نفس کا خیال بھی رکھا جاتا ہے:نیب میں بلاتے ہیں تو سوال کے لئے بلاتے ہیں چائے بھی پلائیں گے اور سوال بھی کریں گے. با آثر لوگ ٹی وی پر بیٹھ کر نیب کے خلاف لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں